hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12397

.

سنن البيهقي

12397
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۳۹۲) قَالَ یَعْقُوبُ وَحَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ عِیسَی عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ حَیَّانَ الْجُعْفِیِّ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ سُوَیْدِ بْنِ غَفَلَۃَ فَأُتِیَ فِی ابْنَۃٍ وَامْرَأَۃٍ وَمَوْلًی فَقَالَ : کَانَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُعْطِی الاِبْنَۃَ النِّصْفَ وَالْمَرْأَۃَ الثُّمُنَ وَیَرُدُّ مَا بَقِیَ عَلَی الاِبْنَۃِ۔ [ضعیف]
(١٢٣٩٢) حیان جعفی فرماتے ہیں : میں سوید بن غفلہ کے پاس تھا، ان کے پاس بیٹی اور عورت اور مولیٰ کو لایا گیا، سوید نے کہا : حضرت علی (رض) نے بیٹی کو نصف دیا اور عورت کو ثمن اور باقی بھی بیٹی کو دے دیا۔