(۱۲۴۲۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَتَّابٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ عَمِّہِ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ حَدَّثَنَا عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَکَمِ حَدَّثَہُ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ حِینَ طُعِنَ قَالَ : إِنِّی قَدْ رَأَیْتُ فِی الْجَدِّ رَأْیًا فَإِنْ رَأَیْتُمْ أَنْ تَتَّبِعُوہُ فَاتَّبِعُوہُ۔ فَقَالَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنْ نَتَّبِعْ رَأْیَکَ فَإِنَّہُ رُشْدٌ وَإِنْ نَتَّبِعْ رَأْیِ الشَّیْخِ قَبْلَکَ فَنِعْمَ ذُو الرَّأْیِ کَانَ۔ [صحیح]
(١٢٤٢١) مروان بن حکم نے فرمایا کہ جب حضرت عمر بن خطاب (رض) کو طعنہ دیا گیا۔ کہا : میں دادا کے بارے میں ایک رائے رکھتا ہوں اگر تم دیکھتے ہو کہ اس کی پیروی کرو تو ضرور اس کی پیروی کرنا، حضرت عثمان (رض) نے کہا : اگر ہم آپ کی رائے کی پیروی کریں تو اچھا ہے اور اگر ہم آپ سے پہلے شیخ کی رائے کی پیروی کریں تو وہ اچھی رائے والے تھے۔