hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12429

.

سنن البيهقي

12429
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۴۲۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ مِنْ کِتَابِہِ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْقِلٍ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ لَہُ : کَیْفَ تَقُولُ فِی الْجَدِّ؟ قَالَ : إِنَّہُ لاَ جَدَّ أَیُّ أَبٍ لَکَ أَکْبَرُ فَسَکَتَ الرَّجُلُ فَلَمْ یُجِبْہُ وَکَأَنَّہُ عَیِیَ عَنْ جَوَابِہِ فَقُلْتُ : أَنَا آدَمُ قَالَ : أَفَلاَ تَسْمَعُ إِلَی قَوْلِ اللَّہِ {یَا بَنِی آدَمَ}۔ [ضعیف]
(١٢٤٢٤) عبدالرحمن بن معقل کہتے ہیں : ایک آدمی ابن عباس (رض) کے پاس آیا، اس نے کہا : آپ دادے کے بارے میں کیا کہتے ہو ؟ ابن عباس (رض) نے کہا : کوئی دادا نہیں ہے، کون سا باپ تیرے لیے بڑا ہے ؟ وہ آدمی خاموش ہوگیا، اسے کوئی جواب نہ آیا گویا کہ وہ جواب سے مایوس ہوگیا۔ عبدالرحمن کہتے ہیں : میں نے کہا : میں ہوں، حضرت علی (رض) نے کہا : آدم ہیں۔ کیا تم نے اللہ کا یہ قول نہیں سنا : { یَا بَنِی آدَمَ }؟