hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1243

.

سنن البيهقي

1243
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۴۴) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ قَالاَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَجَّاجِ وَہُدْبَۃُ بْنُ خَالِدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ۔ عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ بُسْتَانًا فِیہِ مَقْرَی مَائٍ فِیہِ جِلْدُ بَعِیرٍ مَیِّتٍ، فَتَوَضَّأَ مِنْہُ فَقُلْتُ: أَتَتَوَضَّأُ مِنْہُ وَفِیہِ جِلْدُ بَعِیرٍ مَیِّتٍ؟ فَحَدَّثَنِی عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : إِذَا بَلَغَ الْمَائُ قَدْرَ قُلَّتَیْنِ أَوْ ثَلاَثٍ لَمْ یُنَجِّسْہُ شَیْئٌ کَذَا قَالاَ أَوْ ثَلاَثٍ۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ وَکَامِلُ بْنُ طَلْحَۃَ ، وَرِوِایَۃُ الْجَمَاعَۃِ الَّذِینَ لَمْ یَشُکُّوا أَوْلَی۔ [صحیح۔ أخرجہ الحاکم ۱/۲۲۷]
(١٢٤٤) عاصم بن منذر بن زبیر فرماتے ہیں کہ میں عبید اللہ بن عبداللہ بن عمر (رض) کے ساتھ باغ میں داخل ہوا، اس میں پانی کا مٹکا تھا، جو مردہ اونٹ کے چمڑے کا بنا ہواتھا۔ انھوں نے اس سے وضو کیا، میں نے کہا : کیا آپ اس سے وضو کرو گے اس میں مردہ اونٹ کا چمڑا ہے ؟ انھوں نے اپنے والد سے مجھ کو حدیث بیان کی کہ ان کے والد نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت بیان کی کہ جب پانی دو یا تین مٹکوں کی مقدار کے برابرہو تو اس کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔