hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12472

.

سنن البيهقي

12472
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۴۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ سِمَاکِ بْنِ الْفَضْلِ خَوْلاَنِیِّ عَنْ وَہْبِ بْنِ مُنَبِّہٍ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ مَسْعُودٍ الثَّقَفِیِّ قَالَ : شَہِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَشْرَک بَیْنَ الإِخْوَۃَ مِنَ الأَبِ وَالأُمِّ مَعَ الإِخْوَۃِ مِنَ الأُمِّ فِی الثُّلُثِ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ : قَضَیْتَ فِی ہَذَا عَامَ أَوَّلٍ بِغَیْرِ ہَذَا قَالَ : کَیْفَ قَضَیْتُ؟ قَالَ : جَعَلْتَہُ لِلإِخْوَۃِ مِنَ الأُمِّ وَلَمْ تَجْعَلْ لِلإِخْوَۃِ مِنَ الأَبِ وَالأُمِّ شَیْئًا قَالَ : تِلْکَ عَلَی مَا قَضَیْنَا وَہَذَا عَلَی مَا قَضَیْنَا۔ [ضعیف]
(١٢٤٦٧) حکم بن مسعودثقفی فرماتے ہیں کہ میں عمر بن خطاب (رض) کے پاس حاضر ہوا، آپ (رض) نے حقیقی بھائی کو اخیافی بھائی کے ساتھ ثلث میں شریک کیا۔ ایک آدمی نے ان سے کہا آپ نے یہ فیصلہ پہلی دفعہ ایسا کیا ہے، عمر (رض) نے کہا : کیسے فیصلہ کیا تھا ؟ اس نے کہا : آپ نے اخیافی بھائی کے لیے حصہ مقرر کیا تھا اور حقیقی بھائی کے لیے نہ کیا تھا، حضرت عمر (رض) نے کہا : وہ فیصلہ وہاں تھا اور یہ فیصلہ اس (موقع محل) پر ہے۔