(۱۲۴۷۵) وَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ قَالَ عُمَرُ وَعَبْدُ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : فِی أُمٍّ وَزَوْجٍ وَإِخْوَۃٍ لأُمٍّ وَإِخْوَۃٍ لأَبٍ وَأُمٍّ لِلزَّوْجِ النِّصْفُ وَلِلأُمِّ السُّدُسُ وَأَشْرَکَا بَیْنَ الإِخْوَۃِ مِنَ الأَبِ وَالأُمِّ وَبَیْنَ الإِخْوَۃِ مِنَ الأُمِّ فِی الثُّلُثِ ذَکَرُہُمْ وَأُنْثَاہُمْ فِیہِ سَوَائٌ وَقَالاَ مَا زَادَہُمُ الأَبُ إِلاَّ قُرْبًا۔ [ضعیف]
(١٢٤٧٥) شعبی سے روایت ہے کہ عمر اور عبداللہ (رض) نے کہا : ماں، خاوند اور اخیافی اور حقیقی بھائیوں میں زوج کے لیے نصف، ماں کے لیے سدس اور دونوں نے اخیافی اور حقیقی بھائیوں کو ثلث میں شریک کیا، مذکر ہوں یا مونث اور کہا : باپ نے ان کو قربت میں زیادہ ہے۔