(۱۲۴۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ قَالَ عَلِیٌّ وَزَیْدٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : لِلزَّوْجِ النِّصْفُ وَلِلأُمِّ السُّدُسُ وَلِلإِخْوَۃِ مِنَ الأُمِّ الثُّلُثُ وَلَمْ یُشَرِّکَا بَیْنَ الإِخْوَۃِ مِنَ الأَبِ وَالأُمِّ مَعَہُمْ وَقَالاَ : ہُمْ عَصَبَۃٌ إِنْ فَضَلَ شَیْئٌ کَانَ لَہُمْ وَإِنْ لَمْ یَفْضُلْ لَمْ یَکُنْ لَہُمْ شَیْئٌ۔ [ضعیف]
(١٢٤٨٠) شعبی سے روایت ہے کہ علی اور زید (رض) نے کہا : زوج کے لیے نصف، ماں کے لیے سدس اور اخیافی بھائی کے لیے ثلث اور حقیقی بھائی کو اخیافی کے ساتھ شریک نہ کیا اور دونوں نے کہا : وہ عصبہ ہیں اگر کوئی چیز بچ جائے تو ان کے لیے ہوگی اور اگر نہ بچے تو ان کے لیے کچھ نہ ہوگا۔