hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12511

.

سنن البيهقي

12511
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ وَقُلْنَا: إِذَا أَسْلَمَ الْمَجُوسِیُّ وَابْنَۃُ الرَّجُلِ امْرَأَتُہُ أَوْ أُخْتُہُ أُمُّہُ نَظَرْنَا إِلَی أَعْظَمِ النَّسَبَیْنِ فَوَرَّثْنَاہَا بِہِ وَأَلْقَیْنَا الأُخْرَی وَأَعْظَمُہُمَا أَثْبَتُہُمَا بِکُلِّ حَالٍ فَإِذَا کَانَتْ أُمٌّ أُخْتًا وَرَّثْنَاہَا بِأَنَّہَا أُمٌّ وَذَلِکَ أَنَّ الأُمَّ قَدْ ثَبَتَتْ فِی کُلِّ حَالٍ وَالأُخْتُ قَدْ تَزُولُ وَہَکَذَا جَمِیعُ فَرَائِضِہِمْ عَلَی ہَذِہِ الْمَنَازِلِ وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ أُوَرِّثُہَا مِنَ الْوَجْہَیْنِ مَعًا۔ [صحیح]
(١٢٥٠٦) امام شافعی (رح) نے خبر دی کہ ہم نے کہا : جب مجوسی اسلام لایا اور اس کی بیٹی، بیوی اور اس کی اخیافی بہن تھی، ہم نے دو بڑے نسبوں کی طرف دیکھا۔ ہم نے اسے اس کا وارث بنادیا اور دوسرے کو ساتھ ملا دیا اور ان دونوں میں سے بڑا اور پختہ ہر حال میں جب ماں اور بہن ہو تو ہم نے اسے وارث بنادیا، کیونکہ وہ ماں ہے اور ماں ہر حال میں ثابت ہے اور اخت کبھی زائل بھی ہوجاتی ہے اور اسی طرح سارے حصے منازل کے اعتبار سے ہوں گے اور بعض لوگوں نے کہا : میں اسے دو اعتبار سے اکٹھا وارث بناؤں۔