hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12521

.

سنن البيهقي

12521
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۱۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ أَخْبَرَنَا ہَمَّامُ بْنُ یَحْیَی عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : سُجِنَ جَابِرُ بْنُ زَیْدٍ زَمَنَ الْحَجَّاجِ فَأَرْسَلُوا إِلَیْہِ یَسْأَلُونَہُ عَنِ الْخُنْثَی کَیْفَ یُوَرَّثُ؟ فَقَالَ : تَسْجِنُونِّی وَتَسْتَفْتُونِی ثُمَّ قَالَ : انْظُرُوا مِنْ حَیْثُ یَبُولُ فَوَرِّثْہُ مِنْہُ قَالَ قَتَادَۃُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ: فَإِنْ بَالَ مِنْہُمَا جَمِیعًا قُلْتُ: لاَ أَدْرِی فَقَالَ سَعِیدٌ یُوَرَّثُ مِنْ حَیْثُ یَسْبِقُ۔ [حسن]
(١٢٥١٦) حضرت قتادہ فرماتے ہیں : کہ جابر بن زید کو حجاج کے زمانہ میں وصیت میں مبتلا کیا گیا، پھر انھوں نے جابر سے مخنث کی میراث کے بارے سوال کیا ؟ جابر نے کہا : مجھے تکلیف دیتے ہو۔ پھر فتویٰ بھی مانگتے ہو۔ پھر کہا : جہاں سے وہ پیشاب کرتا ہے وہاں سے اندازہ لگا کر اس کو وارث بنادو ۔ قتادہ کہتے ہیں : میں نے یہ سعید بن مسیب کے سامنے بیان کیا۔ انھوں نے کہا : اگر دونوں سے پیشاب کرے ؟ میں نے کہا : میں نہیں جانتا۔ سعید نے کہا : جہاں سبقت لے جائے گا وہاں کے مطابق وارث بنادیا جائے۔