(۱۲۵۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَبْدُ الْبَاقِی بْنُ قَانِعٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَۃَ قَالَ : خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّہَ -ﷺ- بِمِنًی وَہُو عَلَی رَاحِلَتِہِ فَقَالَ : إِنَّ اللَّہَ قَسَمَ لِکُلِّ إِنْسَانٍ نَصِیبَہُ مِنَ الْمِیرَاثِ فَلاَ یَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِیَّۃٌ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔
وَرَوَاہُ أَیْضًا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ قَتَادَۃَوَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ عَمْرٍو [صحیح لغیرہ]
(١٢٥٣٩) عمرو بن خارجہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں منیٰ میں خطبہ دیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی سواری پر تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے میراث سے ہر انسان کا حصہ تقسیم کردیا ہے، پس وارث کے لیے وصیت جائز نہیں ہے۔