(۱۲۵۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا : یَحْیَی بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ إِمْلاَئً قَالُوا أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ حَدَّثَنَا طَلْحَۃُ بْنُ مُصَرِّفٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ أَبِی أَوْفَی ہَلْ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَوْصَی؟ قَالَ : لاَ قَالَ قُلْتُ : فَقَدْ کُتِبَ عَلَی النَّاسِ الْوَصِیَّۃُ أَوْ قَالَ أُمِرُوا بِالْوَصِیَّۃِ قَالَ : أَوْصَی بِکِتَابِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ وَفِی رِوَایَۃِ السُّلَمِیِّ فَکَیْفَ کُتِبَ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ خَلاَّدِ بْنِ یَحْیَی وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ أُخَرَ عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ۔
[بخاری، مسلم]
(١٢٥٥٢) طلحہ بن معرف فرماتے ہیں : میں نے عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے سوال کیا : کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وصیت کی تھی ؟ اس نے کہا : نہیں، میں نے کہا : لوگوں پر تو وصیت فرض کی گئی یا لوگوں کو تو وصیت کا حکم دیا گیا ہے۔ کہا : اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں وصیت کی ہے۔