(۱۲۵۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا زَکَرِیَّا عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِنَّکُمْ تَقْرَئُ ونَ { مِنْ بَعْدِ وَصِیَّۃٍ یُوصَی بِہَا أَوْ دَیْنٍ } وَإِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ قَضَی بِالدَّیْنِ قَبْلَ الْوَصِیَّۃِ وَإِنَّ أَعْیَانَ بَنِی الأُمِّ یَتَوَارَثُونَ دُونَ بَنِی الْعَلاَّتِ۔ [ضعیف]
(١٢٥٦٢) حضرت علی (رض) فرماتی ہیں : تم پڑھتے ہو { مِنْ بَعْدِ وَصِیَّۃٍ یُوصَی بِہَا أَوْ دَیْنٍ } اللہ تعالیٰ نے قرض کا فیصلہ کیا وصیت سے پہلے اور بیشک ماں کی اولاد علاتی اولاد پر وراثت میں مقدم ہوگی۔