(۱۲۶۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِیُّ َخْبَرَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا نُعَیْمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- حِینَ قَدِمَ الْمَدِینَۃَ سَأَلَ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ مَعْرُورٍ فَقَالُوا : تُوُفِّیَ وَأَوْصَی بِثُلُثِہِ لَکَ قَالَ: قَدْ رَدَدْتُ ثُلُثَہُ عَلَی وَلَدِہِ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ [ضعیف]
(١٢٦١٣) ابوقتادہ سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مدینہ میں آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے براء بن معرور کے بارے میں سوال کیا، انھوں نے کہا : وہ فوت ہوگئے ہیں اور آپ کے لیے ثلث کی وصیت کر گئے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں اپنے ثلث کو اس کی اولاد پر لوٹاتا ہوں۔