(۱۲۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -تَوَضَّأَ بِمَائٍ ، فَقِیلَ لَہُ اسْتَحَمَّتْ بِہِ فُلاَنَۃُ الآنَ یَعْنِی امْرَأَۃً مِنْ نِسَائِہِ قَالَ : ((إِنَّ الْمَائَ لاَ یُنَجِّسُہُ شَیْئٌ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ عبد الرزاق ۳۹۶]
(١٢٦٤) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی سے وضو کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا، یعنی آپ کی بیویوں میں سے کسی نی بتایا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” بیشک پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔ “