hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12630

.

سنن البيهقي

12630
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۶۲۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّہُ قَالَ فِی الْوَصِیَّۃِ یَکُونُ فِیہَا الْعِتْقُ فَتَزِیدُ عَلَی الثُّلُثِ قَالَ : الثُّلُثُ بَیْنَہُمْ بِالْحِصَصِ۔ [صحیح]
(١٢٦٢٥) ایوب، محمد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے وصیت کے بارے میں فرمایا : جسمیں آزادی ہو وہ ثلث سے زائد ہو کہ ثلث ان میں حصوں کے ساتھ ہوگا۔