hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12655

.

سنن البيهقي

12655
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۶۵۰) أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ َأَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ أَنَّ صَفِیَّۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ لأَخٍ لَہَا یَہُودِیٍّ : أَسْلِمْ تَرِثْنِی فَسَمِعَ بِذَلِکَ قَوْمُہُ فَقَالُوا : تَبِیعُ دِینَکَ بِالدُّنْیَا فَأَبَی أَنْ یُسْلِمَ فَأَوْصَتْ لَہُ بِالثُّلُثِ۔ [ضعیف]
(١٢٦٥٠) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی صفیہ فرماتی ہیں کہ انھوں نے اپنے ایک یہودی بھائی سے کہا : تم مسلمان ہو جاؤ۔ میرا وارث بن جانا۔ اس کی قوم نے یہ سنا تو انھوں نے کہا : تو اپنا دین دنیا کے بدلے بیچ دے گا، پس اس نے اسلام لانے سے انکار کردیا، صفیہ نے اس کے لیے ثلث کی وصیت کردی۔