hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12674

.

سنن البيهقي

12674
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۶۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ مَسْعَدَۃَ أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَہُمْ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَیْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَجُلاً أَتَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : إِنِّی فَقِیرٌ لَیْسَ لِی شَیْئٌ وَلِی یَتِیمٌ قَالَ فَقَالَ : کُلْ مِنْ مَالِ یَتِیمِکَ غَیْرَ مُسْرِفٍ وَلاَ مُبَادِرٍ وَلاَ مُتَأَثِّلٍ۔ [صحیح۔ احمد ۲/۱۸۶]
(١٢٦٦٩) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اس نے کہا : میں فقیر ہوں اور میرے پاس کوئی چیز نہیں ہے اور میرے پاس ایک یتیم ہے (میں اس کا والی ہوں) ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یتیم کے مال سے بغیر اسراف کیکھا لے اور نہ جلدی جلدی کرنا اور نہ جمع کرنا۔