hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12695

.

سنن البيهقي

12695
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۶۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ سَعِیدٍ النَّسَوِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو ہِلاَلٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : قَلَّمَا خَطَبَنَا نَبِیُّنَا -ﷺ- أَوْ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِلاَّ قَالَ فِی خُطْبَتِہِ : لاَ إِیمَانَ لِمَنْ لاَ أَمَانَۃَ لَہُ وَلاَ دِینَ لِمَنْ لاَ عَہْدَ لَہُ ۔ [ضعیف]
(١٢٦٩٠) حصرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں : کم ہی ایسا ہوا ہوگا کہ ہمیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ دیا ہو اور یہ نہ کہا ہو کہ جو امانت کا خیال نہ کرے اس کا ایمان نہیں ہے اور جو عہد کی پاسداری نہ کرے اس کا دین نہیں ہے۔