hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1275

.

سنن البيهقي

1275
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۷۶) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِالْعَزِیزِ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالْعَزِیزِ بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ أَخْبَرَنِی أَبُوالنَّضْرِ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ حَدِیثًا یَرْفَعُہُ إِلَی النَّبِیِّ-ﷺ-فِی الْوُضُوئِ عَلَی الْخُفَّیْنِ: أَنَّہُ لاَبَأْسَ بِالْوُضُوئِ عَلَی الْخُفَّیْنِ۔ وَحَدَّثَ أَبُو سَلَمَۃَ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَہُ بِذَلِکَ سَعْدُ بْنُ أَبِی وَقَّاصٍ وَأَنَّ عُمَرَ قَالَ لِعَبْدِ اللَّہِ کَأَنَّہُ یَلُوْمُہُ حَدَّثَکَ سَعْدُ بْنُ أَبِی وَقَّاصٍ حَدِیثًا وَلَمْ تَأْخُذْ بِہِ إِذَا حَدَّثَکَ سَعْدٌ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَلاَ تَبْغِ وَرَائَ حَدِیثِہِ حَدِیثًا۔ ذَکَرَ الْبُخَارِیُّ إِسْنَادَہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ احمد ۱/۱۴]
(١٢٧٦) سیدنا سعد بن ابی وقاص (رض) موزوں پر مسح کے متعلق حدیث نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ وضو میں موزوں پر مسح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ (ب) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) کو یہ حدیث سیدنا سعد بن ابی وقاص (رض) نے بیان کی کہ عمر (رض) نے عبداللہ بن مسعود (رض) سے کہا، گویا وہ انھیں ڈانٹ رہے تھے : تجھے سعد بن ابی وقاص (رض) نے حدیث بیان کی اور تو نے اس پر عمل نہیں کیا۔ جب تجھے سعد بن ابی وقاص (رض) سے حدیث بیان کریں تو پھر اس کے سوا کوئی دوسری حدیث تلاش نہ کر۔