(۱۲۷۵۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا غَزَا کَانَ لَہُ سَہْمٌ صَافِی یَأْخُذُہُ مِنْ حَیْثُ شَائَ فَکَانَتْ صَفِیَّۃُ مِنْ ذَلِکَ السَّہْمِ وَکَانَ إِذَا لَمْ یَغْزُ بِنَفْسِہِ ضُرِبَ لَہُ بِسَہْمِہِ وَلَمْ یَخْتَرْ۔ [ضعیف۔ السجستانی ۲۹۹۳]
(١٢٧٥٣) قتادہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خود لڑائی میں شریک ہوتے تو ایک حصہ چھانٹ کر جہاں سے چاہتے لے لیتے۔ جو جنگ خیبر میں آپ کو ملیں، اسی حصہ میں آئیں اور جب آپ خود لڑائی میں شریک نہ ہوتے تو ایک حصہ آپ کے لیے الگ کیا جاتا مگر آپ کو اختیار نہ ہوتا کہ جو چاہیں چھانٹ کرلیں۔