hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12796

.

سنن البيهقي

12796
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۷۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : زَیْدُ بْنُ أَبِی ہَاشِمٍ الْعَلَوِیُّ وَعَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّجَّارُ الْمُقْرِئُ بِالْکُوفَۃِ قَالاَ َخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : السَّلَبُ مِنَ النَّفَلِ وَالنَّفَلُ مِنَ الْخُمُسِ۔ کَذَا قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَالأَحَادِیثُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی السَّلَبِ تَدُلُّ عَلَی أَنَّہُ یُخْرَجُ مِنْ رَأْسِ الْغَنِیمَۃِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ وَإِذَا ثَبَتَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بِأَبِی ہُوَ وَأُمِّی شَیْئٌ لَمْ یَجُزْ تَرْکُہُ قَالَ : وَلَمْ یَسْتَثْنِ النَّبِیُّ -ﷺ- قَلِیلَ السَّلَبِ وَلاَ کَثِیرَہُ۔ [صحیح]
(١٢٧٩١) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے تھے : سلب غنیمت سے ہے اور غنیمت سے خمس ہے۔ ابن عباس نے کہا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت دلالت کرتی ہیں کہ سلب اصل مال غنیمت سے نکالا جائے۔
امام شافعی نے کہا اور جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہے میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں تو اس کا چھوڑنا جائز نہیں ہے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تھوڑے سلب اور زیادہ میں فرق نہ کیا تھا۔