(۱۲۷۹۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ اللَّیْثِ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَعَثَ سَرِیَّۃً قِبَلَ نَجْدٍ فِیہِمْ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَأَنَّ سُہْمَانَہُمْ بَلَغَ اثْنَیْ عَشَرَ بَعِیرًا وَنُفِلُوا سِوَی ذَلِکَ بَعِیرًا بَعِیرًا فَلَمْ یُغَیِّرْہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٢٧٩٣) عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک لشکر نجد کی طرف بھیجا۔ ان میں ابن عمر (رض) بھی تھے۔ ان کا حصہ بارہ اونٹ تک پہنچ گیا اور ان کو ایک ایک اور اونٹ دیا گیا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے تبدیل نہ کیا۔