hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12808

.

سنن البيهقي

12808
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۸۰۳) وَبِإِسْنَادِہِ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَفَّلَ فِی مَبْدَئِہِ الرُّبُعَ فَلَمَّا قَفَلَ نَفَّلَ الثُّلُثَ۔ [صحیح]
(١٢٨٠٣) مکحول سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شروع میں ربع غنیمت دی اور جب واپس پلٹے تو ثلث دی۔