hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1281

.

سنن البيهقي

1281
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۸۲) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ أُمَیَّۃَ الضَّمْرِیِّ قَالَ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ -یَمْسَحُ عَلَی خُفَّیْہِ۔ وَقَدْ ذَکَرَ الْبُخَارِیُّ ہَذِہِ الرِّوَایَاتِ إِشَارَۃً إِلَیْہَا۔ [صحیح]
(١٢٨٢) عمرو بن امیر ضمری فرماتے ہیں : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا۔ امام بخاری (رح) نے ان روایات کی طرف اشارہ کیا ہے۔