(۱۲۸۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ : حَسَّانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ : سُلَیْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُبَارَکِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ
(ح) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنِی سَہْلُ بْنُ عُثْمَانَ الْعَسْکَرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ حَدَّثَنَا مُجَالِدٌ عَنْ زِیَادِ بْنِ عِلاَقَۃَ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْمَدِینَۃَ بَعَثَنَا فِی رَکْبٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَفِیہِ قَالَ : وَکَانَ الْفَیْئُ إِذْ ذَاکَ مَنْ أَخَذَ شَیْئًا فَہُوَ لَہُ ثُمَّ ذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی بَعْثِہِ عَلَیْہِمْ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ جَحْشٍ الأَسَدِیَّ قَالَ وَکَانَ أَوَّلُ أَمِیرٍ أُمِّرَ فِی الإِسْلاَمِ۔
وَفِی ہَذَا دِلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّ ذَلِکَ کَانَ قَبْلَ نُزُولِ الآیَۃِ فِی الْغَنِیمَۃِ وَالْفَیْئِ۔ [ضعیف]
(١٢٨١٩) حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) کہتے ہیں : جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ میں آئیتو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں ایک لشکر میں روانہ کیا اور سعد نے حدیث بیان کی اس میں کہا : اور مال جو بھی پکڑے گا اس کے لیے وہی ہوگا ۔ پھر عبداللہ بن جحش کے قافلہ کی حدیث بیان کی اور وہ اسلام کے پہلے امیر تھے۔
اور یہ اس پر دلالت ہے کہ یہ آیت غنیمت اور فئی کے بارے میں نزول سے پہلے کی ہے۔