(۱۲۸۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ قُرِئَ عَلَی الْحَارِثِ بْنِ مِسْکِینٍ وَأَنَا شَاہِدٌ أَخْبَرَکُمُ ابْنُ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنِی مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ : أَنَّ خَیْبَرَ کَانَ بَعْضُہَا عَنْوَۃً وَبَعْضُہَا صُلْحًا وَالْکَتِیبَۃُ أَکْثَرُہَا عَنْوَۃً وَفِیہَا صُلْحٌ قُلْتُ لِمَالِکٍ : وَمَا الْکَتِیبَۃُ؟ قَالَ : أَرْضُ خَیْبَرَ وَہِیَ أَرْبَعُونَ أَلْفَ عَذْقٍ۔ [صحیح]
(١٢٨٢٧) ابن شہاب سے منقول ہے کہ خیبر کا بعض حصہ قیدی بنایا گیا تھا، یعنی لڑائی کر کے فتح کیا گیا، صلح کر کے معاہدہ طے کیا تھا اور کتیبہ کے اکثر کو لڑائی کے ذریعے قیدی بنایا گیا تھا اور بعض سے صلح بھی کی گئی تھی۔ میں نے مالک سے کہا : کتیبہ کیا تھا ؟ اس نے کہا : خیبر کی وہ زمین جس میں چالیس ہزار کھجور کے درخت تھے۔