hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12879

.

سنن البيهقي

12879
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۸۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ عَنِ ابْنِ أَبِی عَمْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أَتَیْنَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَرْبَعَۃَ نَفَرٍ وَمَعَنَا فَرَسٌ فَأَعْطَی کُلَّ إِنْسَانٍ مِنَّا سَہْمًا وَأَعْطَی الْفَرَسَ سَہْمَیْنِ۔ [ضعیف]
(١٢٨٧٤) ابن ابی عمرہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس چار کی تعداد میں آئے ۔ ہمارے پاس گھوڑا بھی تھا، آپ نے ہم میں سے ہر ایک کو ایک حصہ دیا اور گھوڑے کے دو حصے دیے۔