hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12900

.

سنن البيهقي

12900
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۸۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا أَبِی قَالَ سَمِعْتُ یَحْیَی بْنَ أَیُّوبَ یُحَدِّثُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ عُلَیِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ الأَنْصَارِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : خَیْرُ الْخَیْلِ الأَدْہَمُ الأَقْرَحُ الأَرْثَمُ الْمُحَجَّلُ الثَلاَثِ طَلْقُ الْیَدِ الْیُمْنَی فَإِنْ لَمْ یَکُنْ أَدْہَمَ فَکُمَیْتٌ عَلَی ہَذِہِ الشِّیَۃِ۔ [حسن۔ احمد ۵/۳۰۰]
(١٢٨٩٥) حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بہتر گھوڑوں میں سیاہ رنگ والے ہیں، جن کی پیشانی اور اوپر کا ہونٹ سفید ہو، پھر پانچ کلیان جن کے سفید ہوں پس اگر سیاہ رنگ نہ ہو تو اسی صورت کا کمیت یعنی سیاہی سرخی مائل ہوں یا دم اور بال اس کے سیاہ ہوں اور باقی سرخ ہوں۔