(۱۲۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ عَنْ فِطْرِ بْنِ خَلِیفَۃَ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ : یَا أَبَا مُحَمَّدٍ إِنَّ عِکْرِمَۃَ کَانَ یَقُولُ : کَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ یَقُولُ : سَبَقَ الْکِتَابُ الْمَسْحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ۔ قَالَ : کَذَبَ عِکْرِمَۃُ ، کَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ یَقُولُ : امْسَحْ عَلَی الْخُفَّیْنِ وَإِنْ خَرَجْتَ مِنَ الْخَلاَئِ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ وَکِیعٌ وَغَیْرُہُ عَنْ فِطْرٍ۔
وَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ مَا رَوَی عَنْہُ عِکْرِمَۃُ ، ثُمَّ لَمَّا جَائَ ہُ التَّثَبُّتُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -أَنَّہُ مَسَحَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَۃِ قَالَ مَا قَالَ عَطَائٌ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۹۵۱]
(١٢٩٣) سیدنا ابن عباس (رض) فرماتی تھے کہ موزوں پر مسح کرنے کے متعلق کتاب (قرآن مجید) سبقت لے گئی ہے۔ انھوں نے کہا : عکرمہ نے غلط کہا۔ ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ موزوں پر مسح کر ، اگرچہ تو بیت الخلاء سے نکلے۔ اس بات کا احتمال ہے کہ ابن عباس (رض) وہ کہا جو ان سے عکرمہ (رض) نے روایت کیا ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سورة مائدہ کے نزول کے بعد مسح کیا ہے۔ یہ عطاء کا قول ہے۔