hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1294

.

سنن البيهقي

1294
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الطَّاہِرِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عِیسَی أَخْبَرَنَا بَقِیَّۃُ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَدْہَمَ حَدَّثَنِی مُقَاتِلُ بْنُ حَیَّانَ قَالَ : نَزَلْتُ بِشَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی خُفَّیْہِ فَقُلْتُ لَہُ : تَمْسَحُ عَلَی خُفَّیْکَ؟ قَالَ : نَزَلَ بِی جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی خُفَّیْہِ فَقُلْتُ لَہُ : تَمْسَحُ عَلَی خُفَّیْکَ؟ قَالَ : نَعَمْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -یَمْسَحُ عَلَی خُفَّیْہِ۔ قَالَ قُلْتُ : بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَۃِ؟ قَالَ : مَا أَسْلَمْتُ إِلاَّ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَۃِ۔ قَالَ أَبُو یُحْمِدَ قَالَ إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَدْہَمَ : ما سَمِعْتُ فِی الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّیْنِ بِحَدِیثٍ أَحْسَنَ مِنْ ہَذَا۔ [حسن لغیرہٖ]
(١٢٩٥) مقاتل بن حیان کہتے ہیں کہ میں شہر بن حوشب کے پاس آیا، انھوں نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ میں نے ان سے کہا : آپ موزوں پر مسح کرتے ہو ؟ انھوں نے کہا : میرے پاس جریر بن عبداللہ (رض) آئے۔ انھوں نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ میں نے ان سے کہا : آپ موزوں پر مسح کرتے ہو ؟ انھوں نے کہا : ہاں میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں نے کہا : سورة مائدہ کے نازل ہونے کے بعد ؟ انھوں نے کہا : میں سورة مائدہ کے نازل ہونے کے بعد مسلمان ہوا ہوں۔
ابو یعمد کہتے ہیں کہ ابراہیم بن ادھم کہتے ہیں : موزوں پر مسح کرنے کے متعلق اس حدیث سے اچھی میں نے کوئی نہیں سنی۔