(۱۲۹۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُصَفَّی حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِیرَۃِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ غَیْرَ أَنَّہُ قَالَ : وَأَعْطَی الأَعْزَبَ حَظًّا زَادَ فَدُعِینَا وَکُنْتُ أُدْعَی قَبْلَ عَمَّارٍ فَدُعِیتُ فَأَعْطَانِی حَظَّیْنِ وَکَانَ لِی أَہْلٌ ثُمَّ دُعِیَ بَعْدِی عَمَّارُ بْنُ یَاسِرٍ فَأُعْطِیَ حَظًّا وَاحِدًا۔
[صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٢٩٧٠) صفوان بن عمرو سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اکیلے کو ایک حصہ دیا، پس ہمیں بھی بلایا گیا اور مجھے عمار سے پہلے بلایا گیا، مجھے آپ نے دو حصے دیے اور میرے اہل بھی تھے، پھر میرے بعد عمار بن یاسر کو بلایا گیا، پس اسے ایک حصہ دیا گیا۔