hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1302

.

سنن البيهقي

1302
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِیُّ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ قَیْسٍ الْمُلاَئِیُّ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَیْمِرَۃَ عَنْ شُرَیْحِ بْنِ ہَانِئٍ قَالَ : أَتَیْتُ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ - أَسْأَلُہَا عَنِ الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّیْنِ فَقَالَتْ: عَلَیْکَ بِابْنِ أَبِی طَالِبٍ ، فَإِنَّہُ کَانَ یُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ قَالَ: فَأَتَیْتُ عَلِیًّا فَسَأَلْتُہُ فَقَالَ : أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -أَنْ نَمْسَحَ ثَلاَثًا إِذَا سَافَرْنَا ، وَیَوْمًا وَلَیْلَۃً إِذَا أَقَمْنَا۔ [صحیح]
(١٣٠٣) شریع بن ہانی سے روایت ہے کہ میں سیدہ عائشہ (رض) کے پاس آیا اور موزوں پر مسح کرنے کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے کہا : علی بن ابی طالب (رض) کے پاس جا۔ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے، راوی کہتا ہے کہ میں علی (رض) کے پاس آیا، میں نے ان سوال کیا تو انھوں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم کو حکم دیا کہ جب ہم مسافر ہوں تو تین دن مسح کریں اور جب مقیم ہوں تو ایک دن اور ایک رات۔