hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13100

.

سنن البيهقي

13100
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۰۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ َخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِیمِ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا شَدَّادُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ : أَبُو عَمَّارٍ وَیَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرِ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ قَالَ قَالَ عَمْرُو بْنُ عَبْسَۃَ السُّلَمِیُّ فَذَکَرَ دُخُولَہُ عَلَی النَّبِیِّ -ﷺ- بِمَکَّۃَ قَالَ فَقُلْتُ لَہُ : مَا أَنْتَ؟ قَالَ : أُدْعَی نَبِیًّا ۔ فَقُلْتُ : وَمَا نَبِیٌّ؟ قَالَ : أَرْسَلَنِی اللَّہُ تَبَارَک وَتَعَالَی ۔ فَقُلْتُ : بِأَیِّ شَیْئٍ أَرْسَلَکَ ؟ فَقَالَ : أَرْسَلَنِی بِصِلَۃِ الأَرْحَامِ وَکَسْرِ الأَوْثَانِ وَأَنْ یُوَحَّدَ لاَ یُشْرَکَ بِہِ شَیْئًا ۔ قُلْتُ لَہُ : فَمَنْ مَعَکَ؟ قَالَ : حُرٌّ وَعَبْدٌ ۔ قَالَ : وَمَعَہُ یَوْمَئِذٍ أَبُو بَکْرٍ وَبِلاَلٌ مِمَّنْ آمَنَ بِہِ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ عَنِ النَّضْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۸۳۲]
(١٣٠٩٥) عمرو بن عبسہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس مکہ میں آئے، میں نے کہا : آپ کون ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : مجھے نبی کہتے ہیں، میں نے کہا : نبی کیا ہوتا ہے ؟ فرمایا : مجھے اللہ نے رسول بنا کر بھیجا۔ میں نے کہا : کس چیز کے ساتھ بھیجا ہے ؟ فرمایا : مجھے اللہ نے صلہ رحمی، بحول کو توڑنے اور یہ کہ توحید کا اقرار کیا جائے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے۔ میں نے کہا : کس کے ساتھ ؟ آپ نے کہا : آزاد اور غلام کے ساتھ۔ عمرو کہتے ہیں : آپ کے ساتھ اس دن ابوبکر، بلال (رض) تھے۔ جو آپ پر ایمان لائے۔