hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13110

.

سنن البيهقي

13110
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۱۰۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو : عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ السَّمَّاکُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ َخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ عَنْ قَیْسٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ : مَا زِلْنَا أَعِزَّۃً مُنْذُ أَسْلَمَ عُمَرُ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ۔ وَأَمَّا قَوْلُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : فَإِنَّ الإِسْلاَمَ دَخَلَ وَأَمْرُنَا وَأَمْرُ بَنِی سَہْمٍ وَاحِدٌ فَہُوَ لأَنَّ بَنِی سَہْمٍ کَانُوا مُظَاہِرِینَ لِبَنِی عَدِیٍّ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ وَاجْتَمَعَتْ بَنُو جُمَحَ عَلَی بَنِی عَدِیٍّ لِثَائِرَۃٍ بَیْنَہُمْ فَقَامَتْ دُونَہُمْ سَہْمٌ إِخْوَۃُ جُمَحَ فَقَالُوا : إِنَّ عَدِیًّا أَقَلُّ مِنْکُمْ عَدَدًا فَإِنْ شِئْتُمْ فَأَخْرِجُوا إِلَیْہِمْ أَعْدَادَہُمْ مِنْکُمْ وَنُخَلِّی بَیْنَکُمْ وَبَیْنَہُمْ وَإِنْ شِئْتُمْ وَفَیْنَاہُمْ مِنَّا حَتَّی یَکُونُوا مِثْلَکُمْ فَتَحَاجَزُوا قَالَہُ الزُّبَیْرُ بْنُ بَکَّارٍ وَأَمَّا أَبُو عُبَیْدَۃَ فَإِنَّہُ عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْجَرَّاحِ بْنِ ہِلاَلِ بْنِ أُہَیْبِ بْنِ ضَبَّۃَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ فِہْرِ بْنِ مَالِکٍ قَالَہُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ وَغَیْرُہُ۔
(١٣١٠٥) عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں، جب سے عمر اسلام لائے ہیں عزت ملنا شروع ہوگئی۔
حضرت عمر (رض) کا فرمان ہے : جب اسلام آیا تو بنی سہم اور ہمارا معاملہ ایک ہی تھا۔ چونکہ بنی سہم جاہلیت میں بنی عدی کے مدد گار تھے۔ بنو جمع بنی عدی پر غالب ہونے کے لیے جمع ہوئے تو بنی جمع کے بھائی بنی سہم ان کی مدد کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے تو انھوں نے کہا : بنی عدی تعداد میں تم سے تھوڑے ہیں، اگر تم چاہو تو تیاری کر کے ان پر خروج (حملہ) کرو، ہم تمہارے اور ان کے درمیان حائل ہوں گے اور اگر تم چاہو تو ہم انھیں اپنی طرف سے ادا کردیں۔ وہ تمہارے جیسے ہوجائیں تو وہ ایک دوسرے سے رک گئے۔ یہ بات زبیر بن بکار نے کہی ہے۔ ابوعبیدہ کا نسب نامہ : عامر بن عبداللہ بن جرح بن ہلال بن اہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر بن مالک ہے۔ یہ قول محمد بن اسحاق وغیرہ کا ہے۔