hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1314

.

سنن البيهقي

1314
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۱۵) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنِی سَلَمَۃُ بْنُ کُہَیْلٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیِّ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَیْدٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ: ثَلاَثَۃُ أَیَّامٍ لِلْمُسَافِرِ وَیَوْمٌ لِلْمُقِیمِ۔ قَالَ الْحَارِثُ: فَمَا أَنْزِعُ خُفَّیَّ حَتَّی آتِیَ فِرَاشِی۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۹۲۶]
(١٣١٥) سیدنا عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ہے۔ حارث کہتے ہیں : میں اپنے موزے نہیں اتاروں گا جب تک اپنے بستر پر نہ آ جاؤں۔