hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13246

.

سنن البيهقي

13246
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۲۴۰) وَأَخْرَجَہُ مِنْ حَدِیثِ یُونُسَ عَنِ ابْنُ شِہَابٍ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ فَقَالَ لَنَا : إِنَّ ہَذِہِ الصَّدَقَۃَ إِنَّمَا ہِیَ أَوْسَاخُ النَّاسِ وَلاَ تَحِلُّ لِمُحَمَّدٍ وَلاَ لآلِ مُحَمَّدٍ ۔ [صحیح]
(١٣٢٤٠) ابن شہاب زہری حدیث میں فرماتے ہیں کہ آپ نے ہمیں فرمایا : صدقہ لوگوں کی میل کچیل ہے اور نہ تو یہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے جائز ہے اور نہ ہی ان کی آل کے لیے۔