(۱۳۳۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِسْحَاقَ الْخُرَاسَانِیُّ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ کَیْسَانَ حَدَّثَنِی أَبُو حَازِمٍ قَالَ : رَأَیْتَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُشِیرُ بِأَصَابِعِہِ مِرَارًا وَیَقُولُ وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ مَا شَبِعَ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- وَأَہْلُہُ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ حِنْطَۃٍ حَتَّی فَارَقَ الدُّنْیَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۳۷۴۔ مسلم ۲۹۷۶]
(١٣٣٠٨) ابو حازم فرماتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ (رض) کو دیکھا کہ اپنی انگلیوں سے بار بار اشارہ کر رہے تھے کہ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے اہل و عیال نے تین دن سے زیادہ جَو کی روٹی کبھی بھی سیر ہو کر نہیں کھائی۔ یہاں تک کہ دنیا سے چلے گئے۔