hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13363

.

سنن البيهقي

13363
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۳۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنِ ابْنِ قُسَیْطٍ قَالَ : بُشِّرَ رَجُلٌ بِجَارِیَۃٍ فَقَالَ رَجُلٌ : ہَبْہَا لِی فَقَالَ : ہِیَ لَکَ فَسُئِلَ عَنْہَا سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ فَقَالَ : لاَ تَحِلُّ الْہِبَۃُ بَعْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَلَوْ أَصْدَقَہَا سَوْطًا حَلَّتْ۔ [ضعیف]
(١٣٣٥٧) ابن قسیط سے روایت ہے کہ ایک آدمی کو ایک نوجوان لڑکی ملنے کی خوشخبری دی گئی تو اس آدمی نے کہا : وہ مجھے ہبہ کر دو تو اس نے کہا : وہ تیرے لیے ہے، سعید بن مسیب سے اس کے متعلق پوچھا گیا تو انھوں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد ہبہ کسی کے لیے جائز نہیں اور اگر وہ اسے ایک کوڑا ہی حق مہر دے تو وہ اس کے لیے حلال ہے۔