hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13377

.

سنن البيهقي

13377
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۳۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِی یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ حِمَی إِلاَّ لِلَّہِ وَرَسُولِہِ ۔ قَالَ وَبَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- حَمَی النَّقِیعَ وَأَنَّ عُمَرَ حَمَی الشَّرَفَ وَالرَّبَذَۃَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ۔ [بخاری ۲۳۷۹۔ مسلم ۱۷۴۵]
(١٣٣٧١) صعب بن جثامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چراگاہ، صرف اللہ اور اس کے لیے ہے، یعنی وہی محفوظ کرسکتے ہیں۔ چنانچہ فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ نقیع کی چراگاہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بنوائی اور ربزہ اور شرف کی چراگاہ حضرت عمر (رض) نے بنوائی۔