hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13417

.

سنن البيهقي

13417
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۴۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرُوَیْہِ بْنِ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خَنْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَالْحَلاَّقُ یَحْلِقُہُ وَقَدْ أَطَافَ بِہِ أَصْحَابُہُ فَمَا یُرِیدُونَ أَنْ تَقَعَ شَعْرَۃٌ إِلاَّ فِی یَدِ رَجُلٍ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ۔ [صحیح]
(١٣٤١١) انس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اور بال کاٹنے والے کو دیکھا۔ وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال کاٹ رہا تھا اور صحابہ کرام (رض) اوپر کھڑے تھے اور ان کا ارادہ یہ تھا کہ بال ان کے ہاتھوں میں گریں۔
ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر میرے پاس آپ کے بال ہوتے تو یہ دنیا ومافیہا سے بہتر تھا۔