(۱۳۴۱۳) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ النَّسَوِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْہَیْثَمِ الْعُکْبَرِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : أَقْبَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَوْما مِنْ شِعْبِ الْجَبَلِ وَقَدْ قَضَی حَاجَتَہُ وَبَیْنَ أَیْدِینَا تَمْرٌ عَلَی تُرْسٍ أَوْ حَجَفَۃٍ فَدَعَوْنَاہُ إِلَیْہِ فَأَکَلَ مَعَنَا وَمَا مَسَّ مَائً ۔
أَخْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ فِی کِتَابِ السُّنَنِ۔ [صحیح]
(١٣٤١٣) جابر (رض) فرماتے ہیں کہ ایک دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شعب جبل کی طرف گئے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قضائے حاجت کی اور ہمارے لوہے یا چمڑے کی ڈھال پر کھجوریں پڑی ہوئی تھیں۔ ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دعوت دی۔ آپ نے ہمارے ساتھ کھایا اور پانی کو ہاتھ کو نہ لگایا۔