hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13431

.

سنن البيهقي

13431
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۴۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَصْبُغُ بْنُ فَرَجٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ وَہْبٍ عَنْ یُونُسَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : بَلَغَنَا أَنَّ الْعَالِیَۃَ بِنْتَ ظَبْیَانَ الَّتِی طَلَّقَہَا تَزَوَّجَتْ قَبْلْ أَنْ یُحَرِّمَ اللَّہُ نِسَائَ ہُ فَنَکَحْتِ ابْنَ عَمٍّ لَہَا وَوَلَدَتْ فِیہِمْ۔ [ضعیف]
(١٣٤٢٥) ابن شہاب کہتے ہیں کہ ہم کو یہ بات پہنچی کہ عالیہ بنت ظبیان جن کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے طلاق دی ان سے شادی کسی اور سے حرام ہونے کا حکم نازل ہونے سے پہلے کی۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں طلاق دے دی۔ انھوں نے اپنے چچا کے بیٹے سے شادی کی اور ان سے ان کی اولاد ہوئی۔