hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13465

.

سنن البيهقي

13465
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۴۵۹) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَہْدَلَۃَ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِنَّ اللَّہَ لَیَرْفَعُ الْعَبْدَ الدَّرَجَۃَ فَیَقُولُ رَبِّ أَنَّی لِی ہَذِہِ الدَّرَجَۃُ فَیَقُولُ بِدُعَائِ وَلَدِکَ لَکَ ۔ [حسن]
(١٣٤٥٩) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ پاک بندے کا درجہ بلند کرے گا، وہ کہے گا : یہ میرے لیے درجات ہیں ؟ تو اللہ پاک فرمائے گا : یہ تیری اولاد کی دعا کی و جہ سے ہے۔