(۱۳۴۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ حَدَّثَنِی عُقَیْلٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ أَنَّہُ سَمِعَ سَعْدَ بْنَ أَبِی وَقَّاصٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : أَرَادَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ أَنْ یَتَبَتَّلَ فَنَہَاہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ ذَلِکَ وَلَوْ أَجَازَ لَہُ لاَخْتَصَیْنَا۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ اللَّیْثِ۔
[صحیح۔ بخاری ۵۰۷۴۔ مسلم ۱۴۰۲]
(١٣٤٦٢) سعد بن ابو وقاص فرماتے ہیں کہ عثمان بن مظعون (رض) نے علیحدہ رہنے کا ارادہ کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو منع کردیا۔ اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی اجازت دیتے تو ہم خصی ہوجاتے۔