hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13470

.

سنن البيهقي

13470
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۴۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ ہُوَ ابْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ ہُوَ ابْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ إِسْمَاعِیلَ عَنْ قَیْسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ یَقُولُ : کُنَّا نَغْزُو مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- لَیْسَ لَنَا نِسَاء ٌ فَقُلْنَا أَلاَ نَسْتَخْصِی فَنَہَانَا عَنْ ذَلِکَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ثُمَّ رَخَّصَ لَنَا أَنْ نَنْکِحَ الْمَرْأَۃَ بِالثَّوْبِ ثُمَّ قَرَأَ عَلَیْنَا {یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا لاَ تُحَرِّمُوا طَیِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّہُ لَکُمْ وَلاَ تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّہَ لاَ یُحِبُّ الْمُعْتَدِینَ} رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ جَرِیرٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری، مسلم ۱۴۰۴]
(١٣٤٦٤) قیس فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہم غزوہ کرتے تھے اور ہماری عورتیں نہیں تھیں۔ ہم نے کہا کہ کیا ہم خصی نہ ہوجائیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم کو منع کردیا۔ پھر ہم کو رخصت دے دی گئی کہ ہم کپڑے پر عورتوں سے نکاح کرلیں، پھر یہ آیت پڑھی : { یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا لاَ تُحَرِّمُوا طَیِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّہُ لَکُمْ وَلاَ تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّہَ لاَ یُحِبُّ الْمُعْتَدِینَ } [المائدۃ ]