(۱۳۴۹۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ : أَنَّ امْرَأَۃً جَائَ تْ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَتْ یَا رَسُولَ اللَّہِ جِئْتُ لأَہَبَ نَفْسِی لَکَ فَنَظَرَ إِلَیْہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَصَعَّدَ النَّظَرَ إِلَیْہَا وَصَوَّبَہُ ثُمَّ طَأْطَأَ رَأْسَہُ فَلَمَّا رَأَتِ الْمَرْأَۃُ أَنَّہُ لَمْ یَقْضِ فِیہَا شَیْئًا جَلَسَتْ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۰۳۰۔ مسلم ۱۷۲۵]
(١٣٤٩٣) ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور کہا : میں نے اپنے آپ کو آپ کے لیے ہبہ کیا ہے تو اس کی طرف آپ نے نگاہ اٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور اپنی نگاہ نیچی کی۔ جب عورت نے دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کوئی فیصلہ نہیں کیا تو وہ عورت بیٹھ گئی۔