hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13519

.

سنن البيهقي

13519
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۵۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَہَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِیَّاکُمْ وَالْجُلُوسَ بِالطُّرُقَاتِ ۔ فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا بُدٌّ لَنَا مِنْ مَجَالِسِنَا نَتَحَدَّثُ فِیہَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنْ أَبَیْتُمْ فَأَعْطُوا الطَّرِیقَ حَقَّہُ ۔ قَالُوا : وَمَا حَقُّ الطَّرِیقِ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ : غَضُّ الْبَصَرِ وَکَفُّ الأَذَی وَرَدُّ السَّلاَمِ وَالأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّہْیُ عَنِ الْمُنْکَرِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہَیْنِ آخَرَیْنِ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ۔ [صحیح۔ بخاری ۶۲۲۔ مسلم ۱۲۱۱]
(١٣٥١٣) ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : راستوں پر بیٹھنے سے بچو تو انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہمارے لیے اور کوئی چارہ کار نہیں ہے، ہم بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تم انکار کرتے ہو تو پھر راستے کا حق دو ۔ صحابہ کرام (رض) نے پوچھا : کیا حق ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نگاہ نیچی رکھنا، تکلیف دہ چیز کو ہٹانا، اور سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔