hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13544

.

سنن البيهقي

13544
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۵۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ الْفِرْیَابِیُّ قَالَ ذَکَرَ سُفْیَانُ عَنْ بَہْزِ بْنِ حَکِیمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَرَأَیْتَ عَوْرَاتِنَا مَا نَأْتِی مِنْہَا وَمَا نَذَرُ قَالَ : احْفَظْ عَوْرَتَکَ إِلاَّ مِنْ زَوْجَتِکَ أَوْ مَا مَلَکَتْ یَمِینُکَ ۔ قَالَ قُلْتُ : أَفَرَأَیْتَ إِنْ کُنَّا بَعْضُنَا فِی بَعْضٍ قَالَ : إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ لاَ یَرَاہَا أَحَدٌ فَلاَ یَرَیَنَّہَا ۔ قُلْتُ : أَرَأَیْتَ إِذَا کَانَ أَحَدُنَا خَالِیًا قَالَ : فَاللَّہُ أَحَقُّ أَنْ یُسْتَحْیَا مِنَ النَّاسِ ۔ [حسن]
(١٣٥٣٨) بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کون سی شرم گاہیں ہمارے لیے حلال ہیں اور کون سی حرام ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنی بیوی اور لونڈی کے علاوہ اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرو۔ میں نے کہا : آپ کا خیال ہے اگر ہم آپس میں ہوں ؟ فرمایا : اگر تو طاقت رکھتا ہے کہ اس کو کوئی بھی نہ دیکھے۔ پھر کہا : اگر کوئی ہم سے اکیلا ہو تو ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ زیادہ حق دار ہے کہ لوگوں کی نسبت اس سے زیادہ حیا کی جائے۔