hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13581

.

سنن البيهقي

13581
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۵۷۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السَّرَّاجُ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ قَالَ: کَانَ مُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ یَکْرَہُ الْمُصَافَحَۃَ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِلشَّعْبِیِّ فَقَالَ : کَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ -ﷺ- إِذَا الْتَقَوْا صَافَحُوا فَإِذَا قَدِمُوا مِنْ سَفَرٍ عَانَقَ بَعْضُہُمْ بَعْضًا۔ [حسن]
(١٣٥٧٥) محمد بن سیرین مصافحہ کو ناپسند کرتے تھے۔ راوی کہتا ہے کہ میں نے اس بات کا ذکر شعبی سے کیا تو انھوں نے کہا : محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھی جب بھی ملتے تھے تو مصافحہ کرتے تھے اور جب سفر سے آتے تو گلے ملتے تھے۔