(۱۳۵۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَہَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَالِمٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ یُوسُفَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَوَّلَ مَا قَدِمَ الْمَدِینَۃَ فَإِذَا عَائِشَۃُ ابْنَتُہُ مُضْطَجِعَۃٌ قَدْ أَصَابَہَا حُمَّی فَأَتَاہَا أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : کَیْفَ أَنْتِ یَا بُنَیَّۃُ وَقَبَّلَ خَدَّہَا۔ [صحیح]
(١٣٥٨٢) براء بن عازب فرماتے ہیں کہ میں ابوبکر (رض) کے ساتھ داخل ہوا، جب وہ نئے نئے مدینہ میں آئے تھے۔ عائشہ (رض) کو بخار تھا۔ ابوبکر (رض) اس کے پاس آئے اور کہا : میری بیٹی کیسی ہے اور اس کے رخساروں کا بوسہ لیا۔